گلگت بلتستان پر امن علاقہ ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال اپ ہے ۔۔۔۔
گلگت بلتستان کے دس اضلاع ہے مگر ہر ضلعے کی اپنی منفرد اور پہچان ہے۔۔
گلگت بلتستان سیاحوں کی پسندیدہ اور پرسکون علاقہ ہے۔۔۔
جہاں پہ نہ صرف ملکی سیاح بلکہ غیر ملکی سیاح بھی بلا خوف و خطر گلگت بلتستان کی خوبصورت سحر انگیز مقامات کی سیرکرتے ہی
ں
بہت خوب
جواب دیںحذف کریںگلگت بلتستان کی مشہور و معروف بلاگر کے رشحات قلم
جواب دیںحذف کریںV 🙂💞💞💞💞
جواب دیںحذف کریںGood job
جواب دیںحذف کریںزبردست
جواب دیںحذف کریں