تحریر کرن قاسم
گلگت بلتستان کوہ پیمائی کے حوالے سے مشہور ہے دنیا کی پ
انچ بلند، ترین چوٹیوں میں سے 05 گلگت بلتستان میں واقع ہیں جن میں پہاڑوں کا بادشاہ کے ٹو، گشہ،بروم ون گشہ بروم 2 براڈ پیک اور ننگا پربت شامل ہیں،
دنیا، کا دوسرا بلند ترین سرد صحرا دریائے سندھ دوسرا بلند ترین سطع مرتفع اور دنیا کی قدیم تہذیب کا، مکسن یہ علاقہ ہر حوالے سے لاجواب ہے ۔ یہ علامہ زمانہ قدیم میں بدھ مت کا، مرکز رہا سکردو، منٹھل میں موجود بدھا راک بدھ الزم دور کی سنہری نشانی کے طور پر آج بھی، موجود ہے گلگت شہر میں کاگاہ نالہ کےمقام پہ پہاڑ پہ موجود یچھنی جیسے کارگاہ بدھا کہا جاتا ہے جو بدھ مت کی نشانی تصور کی جاتی ہے ۔۔ اسلام کے بعد یہاں مساجد تعمیر کی گئی جو سات سو سال گزرنے کے باوجود آج بھی اپنی آصلی شکل میں موجود ہیں ۔ مسجد امبوڈک، خانقاہ معلیٰ شگر اور چقچن، مسجد ایرانی اور تبتی طرز تعمیر کا، شاہکار ہے کھرپوچھو،فورٹ سکردو التت اور بلت فورٹ ہنزہ عہد رفتہ کی، شاندار، مثال، اور تہذیب و تمدن کی مثال، اور تبتی طرز تعمیر کا شاہکار ہیں۔۔۔۔
Valuable information 🥰
جواب دیںحذف کریںZabardast
جواب دیںحذف کریںبہت اعلی
جواب دیںحذف کریں